• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے چار فلسطینی طلباء کو گرفتارکرلیا

بدھ 02-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے چار فلسطینی طلباء کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے علی الصبح النجاح یونیورسٹی کے چار طالب علموں کو ان کے گھروں سے گرفتارکرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا جبکہ اہلخانہ کو وجہ گرفتاری بھی نہیں بتائی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق علی الصبح قابض صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے النجاح یونیورسٹی کے چار طالب علم  جہاد احمد ، مصعب استیتیہ  ، مجاہد عاشور  اور عمر المھدی کو ان کے گھروں سے گرفتار کرلیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  طالب علموں کو طلباء تنظیم سے تعلق رکھنے کے پر حراست میں لیا گیا ہے تاہم صیہونی حکام نے گرفتار طالب علموں کے اہلخانہ کو وجہ گرفتار سے آگاہ نہیں کیا اور ناہی ان کے حوالے سے کسی بھی قسم کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.