• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے خاتون سمیت گیارہ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا

جمعہ 13-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے خاتون سمیت گیارہ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات گئے صیہونی فوج نے  الخلیل کےمختلف علاقوں سے خاتون سمیت گیارہ فلسطینیوں کوان کے گھروں سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے  مطابق فلسطین پر قابض صیہونی فوج نےرات گئے مقبوضہ "بیت المقدس” کے شہر "الخلیل” جنوبی مغربی قصبے اور "رام اللہ” کے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت گیارہ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے  ۔

واضح رہے کہ  فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج کے مظالم جاری ہیں تاہم یہودی آباد کاروں کی جانب سے  "مسجد اقصیٰ” کی روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی بے حرمتیوں کے باعث فلسطینیوں میں صیہونیوں کے خلاف  مزاحمت میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے رد عمل میں صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Tags: الخلیلبیت المقدسرام اللہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.