• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے تین فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا

پیر 30-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تین فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فورسز نے تینوں فلسطینی خاندانوں کے آبائی گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  مسمار کردیا جس کے نتیجے میں ان گھروں  میں خواتین اور بچوں سمیت رہائش گزیر 28 افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزار نے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  کے علاقے بیت حنینا میں الاشقریہ کے مقام پر تین فلسطینی خاندانوں کے آبائی گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے زبردستی مسمار کردیا جس کے نیتجے میں گھروں میں رہائش پزیر خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم 28 افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزار نےپر مجبور ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی باشندے مکانات اور دیگر املاک کی تعمیر کے لیے قابض صہیونی حکام سے پیشگی اجازت لیتے ہیں مگراس کے باوجود صہیونی انتظامیہ کی طرف سے طرح طرح کے حیلے بہانے تراش کر فلسطینیوں کے مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کو مقبوضہ فلسطین سے بے دخل کرنا ہے۔

Tags: بیت حنیناصیہونی ریاستی دہشتگریگھر مسمارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.