• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےفلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو مسمار کردیا

منگل 25-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)رواں سال صیہونی فوج اور اسرائیلی بلدیہ نےمشترکہ طور پر مقبوضہ فلسطین مجموعی طور پر  100 سے زائد رہائشی گھروں اور دیگر املاک کو مسمار کیا ہے جس کے باعث کم سے کم ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھرہوچکےہیں ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظررکھنے والی کمیٹی کے رکن راتب الجبور نےبتایا کہ آج صبح صیہونی فوج نے ہیوی مشینری کی مدد سے  مقبوضہ بیت  المقدس کے شہر رام اللہ کے مضافاتی علاقے  وادی السیق میں فلسطینی شہریوں کے درجنوں عارضی گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا  جس کے باعث کم سے کم ڈھائی سو کے قریب فلسطینی بے گھر ہوگئےہیں ۔

انھوں نےبتایا کہ صیہونی فوج کی جانب سے  غیر قانونی صیہونی بستی کیلئے سڑک کی تعمیر کے فیصلے کے بعد فلسطینیوں کے عارضی گھروں کو مسمار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال صیہونی فوج اور اسرائیلی بلدیہ نےمشترکہ طور پر مقبوضہ فلسطین مجموعی طور پر  100 سے زائد رہائشی  گھروں اور دیگر املاک کو مسمار کیا ہے جس کے باعث کم سے کم ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھرہوچکےہیں

Tags: رام اللہصیہونی فوجفلسطینیوں کے گھر مسماروادی السیق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.