• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نےدو سگے بھائی کو حراست میں لے لیا

پیر 11-02-2019
in فلسطین
0
سگے بھائی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں ’’ابودیس‘‘ کے مقام پرصیہونی فوج نے دو فلسطینی سگے بھائیوں کوگرفتار کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے ابو دیس کے مقام پر گھروں اور مکانوں کی تلاشی کے دوران دو سگے بھائیوں محمود اور علی عریقات کو حراست میں لے لیا۔

دونوں فلسطینی بھائیوں کو ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Tags: اسرائیلبھائیوںبیت المقدسحراستحراستیصیہونیفلسطینگرفتارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.