• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےخواتین سمیت سات فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےخواتین سمیت سات فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
43
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات گئے قابض صیہونی فوج نے الخلیل شہرمیں چھاپہ مارکارروئی کے دوران  دو خواتین سمیت  سات فلسطینیون کوگرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور گھر گھر تلاشی کے نام پر گھروں میں لوٹ مار کی ۔

چھاپہ مارکارروئی کے دوران صیہونی فوج نے  جامعہ الخضوری کی دو معلمات  سمیت سات فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ، گرفتارافراد میں حالیہ اسرائیل جیل سے رہا ہونے والے احمد قیس بھی شامل ہیں جن کو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت اسرائیلی حکام نے چھ ماہ قید کا حکم دیا تھا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے کل  جامعہ الخضوری کے طالبعلم دو سگے بھائیوں کو بھی انتظامی قید کے تحت گرفتارکیاتھا

Tags: احمد قیسالخلیلجامعہ الخضوریصیہونی فوج
Share43TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.