• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو 28 ماہ قیدرکھنے کے بعد رہا کردیا

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو 28 ماہ قیدرکھنے کے بعد رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے نوجوان پر مزاحمتی  تنظیم سے تعلق  اور اسرائیل کی سلامتی  اور صیہونی فوجیوں کو قتل کرنے  کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارکیا تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق  صیہونی فوج نے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے ازون کے رہائشی فلسطینی نوجوان جعفر دحبور پر اسرائیل کی سلامتی اور صیہونی فوجیوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور مزاحمتی تحریک کےساتھ تعلق رکھنے کے الزام میں اس کے گھر سے گرفتار کیا تھا تاہم   28 ماہ قید رکھنے بعد ثبوت کی عدم موجودگی  کے باعث آج صبح رہا کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں اس وقت 500 سے زائد فلسطینی نوجوان قید ہیں جن میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں ،صیہونی فوج فلسطینیوں کو ذہنی اذیت اور ان کے حوصلوں کو توڑنےکیلئے انتظامی حراست  کے تحت طویل قید اور دیگر انتقامی حربے استعمال کررہی ہے۔

Tags: انتظامی حراستجعفر دحبورصیہونی فوجفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.