• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو فلسطینیوں کی شہادت

اتوار 10-01-2016
in فلسطین
0
Pales 2Killed
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے ہفتے کی صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ دونوں نوجوان ان پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔ جمعے کے روز بھی صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ نوجوان تل ابیب میں صیہونیت مخالف کارروائی میں ملوث تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو پچاس ہو گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو فلسطینیوں کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.