• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

جمعہ 19-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0375
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خبروں کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی نوجوانوں جمعے کے روز اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب المعامود سے گزرہا تھا۔ کہا جارہا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونیوں کے جارحیت کے خلاف جوابی اقدام کرتے ہوئے ، دو صہیونیوں کو چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا تھا۔ ایک اور اطلاع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعے کے روز شمالی رام اللہ میں واقع حلزون کیمپ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان احمد ایوب عبید کو اغوا بھی کرلیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی تقسیم کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں صیہونیت مخالف تحریک جاری ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس قرار دیا جارہا ہے۔ یکم اکتوبر دوہزار پندرہ سےجاری اس تحریک کے دوران ایک سو اسی سے زیادہ فلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔ صہیونیوں کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں بتیس صیہونی بھی مارے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.