• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کا کارنامہ، دو سالہ فلسطینی بچے کو بھی گرفتار کر لیا

منگل 01-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0496
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی سرکاری نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر کے روز مقبوضہ قدس کے علاقے العیسویہ میں ایک فلسطینی گھرانے کے افراد کو گرفتار کر لیا جن میں ایک دو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر کے ایک فرد سے باز پرس کرنے کے بعد خاندان کے باقی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انھیں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے افراد میں ایک سولہ سال کا لڑکا، ایک چودہ سال کی لڑکی اور ایک دو سال کا بچہ شامل ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی فوجی آئے روز فلسطین میں مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انھیں ہراساں اور زد و کوب کرتے ہیں اور پھر انھیں گرفتار کر کے لے جاتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کا کارنامہ، دو سالہ فلسطینی بچے کو بھی گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.