• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عہدیدارن کا سعودی کا دورہ القدس سے غداری ہے، اسلامی جہاد

منگل 24-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عہدیدارن کا سعودی کا دورہ القدس سے غداری ہے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی مزاحمتی تحریک نے کہا ہے کہ  صیہونی وزیراعظم کا استقبال سعودی عرب کی سیاسی شکست، القدس، مکہ معظمہ ، مدینہ منورہ، مسجد اقصیٰ اور القدس کے ساتھ غداری ہے۔

صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خفیہ دورہ سعودی عرب پر فلسطینی قیادت کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیاہے ، فلسطینی مزاحمتی تحریک

اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں   صیہونی وزیراعظم کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کو  عالم اسلام، مکہ معظمہ، مدینہ منورہ اور مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی  عہدیداروں کے سعودی عرب کے دوستانہ دورے ارض مقدس کے خلاف صہیونی ریاست کے جارحانہ اور گھاؤنے عزائم کو آگے بڑھانے کی حوصلہ افزائی  کے ساتھ فلسطینی قوم ہی نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور اس کے مقدسات کو ہدف بنانے کے مترادف ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی  ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اتوار کے روز وزیراعظم نیتن یاھو نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا اور نیوم شہر میں نتین یاھو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی تاہم سعودی وزیرخارجہ نے ایسی کسی خفیہ ملاقات کی تردید کی ہے ۔

Tags: اسرائیلی عہیداراسلامی جہادسعودی عربنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.