• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی صحافی کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

جمعہ 25-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی صحافی کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی ’’بئرسبع‘‘ کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی احمد مجدی العرابید کو چار سال 8 ماہ قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 5400 ڈالر سے زیادہ ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی العرابید کو پانچ فروری 2018ء کو رام اللہ میں ان کے گھر سے اٹھا کر ایک عقوبت خانے میں منتقل کردیا تھا۔ دوران تفتیش اسے غیرانسانی طورپر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

صوت الحریہ ریڈیو اور فلسطین نیوز نیٹ ورک (PNN) نے صحافی کو اسرائیلی فوجی عدالت سے دی جانے والی سزا کو نسل پرستانہ اقدام قرار دیا۔ نیوز نیٹ ورک کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت کی طرف سے سینیر صحافی کو قید اور جرمانے کی سزا فلسطینیوں کی آزادی صحافت پر براہ راست حملہ ہے۔

ادھر فلسطین کے تمام ابلاغی اور صحافتی اداروں نے بھی اسرائیلی عدالت کی طرف سے صحافی العرابید کو دی جانے والی سزا کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: ابلاغیاسرائیلامریکاتشددجرمانہرام اللہصحافیعدالتفلسطینقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.