• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں کی مسجد کی بیرونی دیواروں اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ

بدھ 06-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی شرپسندوں کی مسجد کی بیرونی دیواروں اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر دبوان کے مقام پر صیہونی شرپسندوں نے ایک مسجد کی بیرونی دیواروں پر اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی ہے جس پر فلسطینی عوامی اور مذہبی حلقوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علی الصباح صیہونی آباد کاروں نے مسجد دیر دبوان کی بیرونی دیواروں پر عرب اور مسلمان مردہ باد کے نعروں کے ساتھ مسجد پر کیمیائی مواد کا کیمیکل چھڑکا۔ اس کے علاوہ مسجد کی دیواروں پر یہودیوں کی مذہبی علامت ریڈ کریسنٹ کی تصاویر بنائی گئیں۔

فلسطینی وزیر اوقاف نے صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نسل پرستانہ اور اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں موجود تمام عبادت گاہیں صیہونی مجرموں کی وجہ سے غیر محفوظ ہوگئی ہیں۔

Tags: اسرائیلاشتعال انگیزبے حرمتیچاکنگرام اللہصیہونیعربفلسطینمجرموںمسجدنعروںوزیر اوقافیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.