• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں فلسطینی قید کے اٹھارویں سال میں داخل

پیر 14-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں فلسطینی قید کے اٹھارویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے  پر صیہونی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو 23 مرتبہ 50 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

 فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے ادارے کی جانب سے  جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہرکے رہائشی 39 سالہ عبد الله عدنان يحیٰ شرباتی کو سنہ 2000 میں صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں  میں ملوث ہونے کے اور تین صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کے الزام میں  گرفتارکیا گیا تھا جس کے بعد عبد الله عدنان يحیٰ  شرباتی   کے خلاف مقدمہ چلا  جو بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوتا رہا اور بالاآخر  سنہ 2002 میں 23 مرتبہ 50 ،50 سال قید کی سزائی سنائی گئی ۔

Tags: صیہونی زندانعبد الله عدنان يحیٰ شرباتیفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.