• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال  جاری

منگل 25-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال  جاری
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی زندانوں میں انتظامی قید میں توسیع کے خلاف متعدد فلسطینی اسیروں  نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع  کری ہے۔

فلسطینی اسیروں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات  کے مطابق  انتظامی قید میں توسیع پر بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والوں میں ‘بیت تکفا’ جیل میں قید غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائی نور الدین اور محی الدین ، غرب اردن کے شہر رام اللہ کے بیت عورالتحتا کے رہائشی 21 سالہ احسان عثمان ، غرب اردن کے جنین شہر سےتعلق رکھنے والے  48 سالہ جعفر عزالدین ، بیت المقدس کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ محمد الفسفوس، 30 سالہ کاید، 26 سالہ غضنفر موسیٰ ابو عطوان، 30 سالہ عبدالعزیز ولید سویطی، 27 سالہ ساید خالد النمورہ اور 30 سالہ واید عاید ربعی  شال ہیں جنہوں نے صیہونی مظالم انتظامی قید میں توسیع انسانی ضروریات کی عدم فراہمی پر بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے جبکہ بعض گزشتہ دس روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔

 
Tags: بھوک ہڑتالفلسطینی قیدییقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.