• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ریاست جیسا چاہے ظلم کرے فلسطینیوں کو ان کے نظریے سے بھٹکا نہیں سکتی، حامد اغباریہ

بدھ 18-09-2019
in فلسطین
0
صیہونی ریاست جیسا چاہے ظلم کرے فلسطینیوں کو ان کے نظریے سے بھٹکا نہیں سکتی، حامد اغباریہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے بدترین مظالم کے باوجود فلسطینی اپنے مقصد اور منزل کی طرف بڑھے رہے، اسرائیل کاظلم و ستم فلسطینیوں کو ان کے نظریے سے بھٹکا  نہیں سکتا۔

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے قائم کردہ عوامی کمیٹی کے چیئرمین حامد اغباریہ نے کہا ہے کہ قابض صیہونی ریاست فلسطین کی تاریخ، جغرافیا اور فلسطینی قوم کا تاریخی تشخص غرض ہراس شے کو چوری کر رہی ہے جس کی فلسطین کے ساتھ نسبت ہے ،اسرائیلی عدالتیں سیاسی ہوچکی ہیں اور ان سے انصاف کی کوئی امید اور توقع نہیں کی جاسکتی ۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج قانون اور تحفظ کے نام پر ہر ظلم کرکرہی ہے حتی کہ فلسطینیوں سے آزادی اظہاررائے بھی چھین لی گئی ہم کو صیہونی ریاست کے کسی فیصلے سے  اختلاف رائے کی اجازت بھی حاصل نہیں ہےتاہم سرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف تشدد پر مبنی پالیسی فلسطینیوں کو اپنے حقوق، مطالبات، اسلامی مقدسات اور مقصد سے نہیں ہٹا سکتی، ہم اپنے مقصد اور منزل کی طرف بڑھے رہے ہیں، ہمارے مطالبات واضح اور اصراردو ٹوک ہے۔

حامد اغباریہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ریاست چاہے جو بھی فیصلے کرلے وہ ہمیں ہمارے راستے، مقصد اور مشن سے دور نہیں کرسکتی ۔

Tags: حامد اغباریہقابض صیہونی ریاستمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.