• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں فلسطینی اسیر زندگی اور موت کی کشمکش میں

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں فلسطینی اسیر زندگی اور موت کی کشمکش میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیل حکام فلسطینی اسیر عماد کمیل کے علاج میں منظم مجرمانہ غفلت  کا مظاہرہ کر رہے ہیں،  قیدی کی حالت انتہائی خطرناک ہونے کے باوجود انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات اور ان کے دیگر امور کی کمیٹی کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  جلبوع جیل میں قید غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوبی قصبے قباطیہ کے رہائشی 55 سالہ فلسطینی  عماد راشد کمیل  کی حالت انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے انھیں معدے سمیت دیگر اندرونی تکالیف کا  سامنا ہے جبکہ سانس کی بھی تکیف ہے تاہم صیہونی جیل حکام کی جانب سے ان کے علاج معالجے کیلئے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس کے باعث ان کی زندگی شدید خطرات میں پڑگئی ہے ۔

اسیر راشد کمیل گزشتہ 22 سالوں  سے پابند سلاسل ہیں ، انہیں  اسرائیلی عدالت کی طرف سے تحریک آزادی کی جدو جہد میں ‌حصہ لینے کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: جلبوع جیلصیہونی ریاستعماد راشد کمیلعمر قیدفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.