• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جنونیوں کے مسجداقصیٰ پر دھاوے جاری

جمعہ 20-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جنونیوں کے مسجداقصیٰ پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  درجنوں یہودی شرپسند جنونیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی آڑمیں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  آج صبح درجنوں  یہودی شرپسندآبادکاروں نے صیہونی پولیس اور فوج کے سخت حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کی ۔

صیہونی فوج مسجد اقصیٰ کا باب المغاربہ جو مسجد اقصیٰ میں داخلے کیلئے صیہونی حکام کے زیر قبضہ ہے  سے  داخل ہوئی اور تمام مسلمان عبادتگزاروں کو مسجد سے بے دخل کردیا اس دوران شر پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں  گشت کی اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

واضح رہے کہ یہودی شرپسند آبادکارو پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں سوائے جمعہ اور ہفتے کے روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے ہیں اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی  بے حرمتی کرتے ہیں ۔0

Tags: صیہونی جنونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.