• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صیہونی بربریت سے زخمی فلسطینی شہید

جمعہ 13-08-2021
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی بربریت سے زخمی فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج نے پناہ گزین کیمپ پر دھاوے کے دوران لوٹ مار کرتے ہوئے  شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران  ایک فلسطینی کو فائرنگ سے زخمی کردیا تھا جو گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

مقامی ذرائع کےمطابق گذشتہ ہفتے  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جنین کیمپ میں قابض صیہونی  فوج کی ریاستی دہشتگرکارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی ضیا الصبارینی  اسرائیلی فوجیوں خی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا جس کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا  اس کے پیٹ میں گولیاں لگی تھیں جس کے نتیجے میں اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی تھی۔ڈاکٹروں نے دو ہفتے تک نوجوان کی زندگی بچانے کی کوشش کی مگر بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ جاں بر نہ ہوسکتا اور اسپتال میں دم توڑ گیا۔

Tags: اسرائیلصیہونی فوجضیا الصبارینیمظالممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.