• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کی سیکڑوں قیمتی زرعی اراضی پر قبضہ

منگل 26-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کی سیکڑوں قیمتی زرعی اراضی پر قبضہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں واقع وادی اردن میں صیہونی آباد کاروں نے خلۃ العقدۃ اور السویدۃ کے مقام پر فلسطینیوں کی سیکڑوں قیمتی زرعی اراضی پر قبضہ کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی مغصوبہ اراضی پر قبضے کے بعد اسے خار دار تاروں کی مدد سے بند کر دیا۔

خیال رہے کہ صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں کی قیمتی اراضی پر غاصبانہ قبضہ اور ان کی دیگر املاک غصب کرنا روز کا معمول بن چکا ہے۔ اسرائیلی فوج آئے روز وادی اردن میں مشقوں کی آڑ میں فلسطینی اراضی میں داخل ہو جاتی ہے جب کہ صیہونی آباد کاربھی اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں فلسطینیوں کی املاک پر قبضہ کر لیتے ہیں۔

Tags: آباد کاراراضیاسرائیلاملاکزرعیصیہونیفلسطینقبضہقیمتیوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.