• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے حملےجاری، فلسطینی نوجوانوں کا بھرپور جواب

غاصب فورسز نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی زخمی ہوئے

پیر 12-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے حملےجاری، فلسطینی نوجوانوں کا بھرپور جواب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی علاقوں پر حملے کئے دوسری جانب غاصب فوج نے تلاشی کے نام پر  فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے کفر قدوم میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فورسز پر پتھراو کیا اور پیٹرول سے بنی آتشیں بوتلوں سے حملہ کیا ۔

غاصب فورسز نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

دوسری جانب الخلیل کے علاقے کفر قدوم کے قریب فلسطینی علاقے پر  قائم کی گئی  غیر قانونی صیہونی بستی "قدومیم” آباد کار وں نے غاصب فوجیوں کی حفاظت میں قصبے کے شمال میں جبل الکدان کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کیا تاہم فلسطینی نوجوانوں نے ان کا بھرپور مقابلہ کیا اور سنگ باری کرکے انہیں پسپا کردیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیکفر قدوممقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.