• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کیلئے مزید ایک ہزار گھروں کی تعمیر کا فیصلہ

بدھ 07-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کیلئے مزید ایک ہزار گھروں کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھو کے ایک قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدوں کے لئے نئے رہائشی یونٹس کے منصوبے کو موخر کیا گیا تھا جس پر اب مکمل عمل ہوگا۔

قابض صیہونی ریاست کے  معروف عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کی رپورٹ‌ میں‌کہا گیا ہے کہ حکومت نے غرب اردن اور القدس کی یہودی کالونیوں عیلی، نوکدیم، معالیہ مخماس، فدویل اور یاکیر میں 4 ہزار سے 5 ہزار کے درمیان مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

مقبوضہ  بیت المقدس میں قائم ‘بیتار عیلیت’ یہودی کالونی میں 1000 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی  جبکہ  سول انتظامیہ کی طرف سے بھی غرب اردن اور القدس میں ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر منظور کیے جانے کا امکان ہے۔

صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ایک قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے غرب اردن اور القدس میں یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں  کی منظوری میں اس لیے تاخیر کی کیونکہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدوں کے موقعے پر آباد کاری کے منصوبوں کو موخر کیا گیا تھا۔

Tags: صیہونیعیلیمقبوضہ بیت المقنوکدیمیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.