• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی خاندان پر حملہ، بچہ زخمی

جمعہ 09-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی خاندان پر حملہ، بچہ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی آبادکاروں نے یہودی بستی کے قریب سے گزرنے والے فلسطینی خاندان پر حملہ کیا جس میں ایک فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم  میں تعمیر غیر قانونی یہودی بستی دانیال  کے قریب غیر قانونی صیہونی  آبادکاروں کے ایک گروپ نے ایک فلسطینی گاڑی پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک  تین سالہ فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں کے نہتے فلسطینیوں  اور فلسطینی آبادیوں پر  حملوں  میں غیر معمولی تیزی دیکھنےمیں آئی ہے ۔

Tags: دانیالصیہونی آبادکاروفلسطینی خاندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.