• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے ہاتھوں معمر فلسطینی پر تشدد، فلسطینی زیر حراست

ہفتہ 12-01-2019
in فلسطین
0
صیہونیوں کے ہاتھوں معمر فلسطینی پر  تشدد،  فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں صیہونی آباد کاروں نے ایک معمر فلسطینی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے صیہونیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے شہری کوگرفتار کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور دیوار فاصل و صیہونی آباد کاری کے خلاف قائم قومی کمیٹی کے رکن راتب الجبور نے کہا کہصیہونی آباد کاروں نے 60 سالہ زیاد محمد یونس مخامرہ کو بیر العدکے مقام پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے مرتکب صیہونیوں کا تعلق ’’متزبی یائر‘‘ صیہونی کالونی سے تھا۔ انہوں نے یونس مخامرہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔

Tags: آباد کاراسرائیلالخلیلتشددصیہونیکالونیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.