• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، بچے سمیت چار فلسطینی زخمی،درجنوں گرفتار

صہیونی فوج نے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا متعدد کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا جس کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت شروع ہوئی

جمعرات 06-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، بچے سمیت چار فلسطینی زخمی،درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں اور غاصب فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، صہیونی فوج نے شہریوں پر گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے  کیے جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوئےمتعدد کادم گھٹ گیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا ، تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے متعدد شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دیگر کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیاجس کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت شروع ہوئی۔

غاصب فورسز نے بیت امر قصبے میں بھی لوٹ مار شروع کی جس کے بعد  شہریوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، غاصب فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوئے اور متعدد زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے اسپتال پہنچ گئے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغرب اردنفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.