• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی جنگی مشقیں، فلسطینی شہریوں پر تشدد، گھروں میں توڑپھوڑ

پیر 11-01-2016
in فلسطین
0
1654156407
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے تازہ جنگی مشقیں شروع کیں۔ جنگ مشقوں کے دوران صہیونی فوجیوں نے جنوبی جنین میں واقع سھل یعبد اور دیگر قصبوں میں گھس کر فلسطینیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ہفتے کے روز ہونے والی جنگی مشقوں کے دوران اسرائیلی فورسز نے بھاری توپ خانے کابھی استعمال کیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنگی مشقیں یعبد قصبے کے ساتھ الملول کے علاقے میں بھی جاری ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے جنگی مشقوں کے دوران مقامی فلسطینی آبادی کےگھروں پر چھاپے مارے، آبادی میں صوتی بم گرائے، آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ فائرنگ بھی کی۔اسرائیلی فوج کے پرتشدد ہتھکنڈوں کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری سخت خوف کا شکار ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے دانستہ طورپر فلسطینیوں کے گھروں کے اندر بھی فائرنگ کی اور آنسوگیس کی شیلنگ کرکے مقامی آبادی کو خوف زدہ کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی جنگی مشقیں، فلسطینی شہریوں پر تشدد، گھروں میں توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.