• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے یطاء میں فلسطینی احتجاج منشتر کر دیا

اتوار 27-01-2013
in فلسطین
0
plf shelling
0
SHARES
0
VIEWS
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوبی قصبے ‘یطا’ میں مقامی رہائشیوں نے اسرائیل کی جانب سے اپنی زمین ہتھیائے جانے کے خدشات کے پیش نظر کئے جانے والے ہفتہ وار پرامن احتجاج کو تشدد آمیز کارروائی کے ذریعے منتشر کر دیا۔
 
عینی شاہدین کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر اشک آور گیس کے شیل فائر کر کے انہیں قیوص اور قریبی علاقوں سے دور رکھا۔ اسرائیلی فوج نے ان علاقوں کو ممنوعہ عسکری زون قرار دے رکھا ہے۔
 
درایں اثنا جنوبی الخلیل کے شمالی گاؤں بیت عمار اور قریب واقع عرب مہاجر کیمپ کے داخلی راستے اسرائیلی فوج کی بھاری نفری لگا دی گئی تھی۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیل فوج کی گشتی پارٹی بیت عمار اور عرب مہاجر کیمپ کے پاس دیکھی گئیں تاہم انہوں نے سڑک پر کسی قسم کا ناکہ نہیں لگایا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.