• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے دو کم عمر فلسطینی لڑکے گرفتار کرلیے

ہفتہ 08-11-2014
in فلسطین
0
plf 2underage
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس سے دو کم عمر فلسطینی گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیے۔ فلسطینی لڑکوں کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی جب نابلس کے مشرق میں واقع عسکر پناہ گزین کیمپ کے مکین صہیونی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ فلسطینی لڑکوں کی گرفتاری یہودی کالونی’’الون موریہ‘‘ کے قریب سے عمل میں‌لائی گئی۔ کیمپ کے مکین اور دیگر فلسطینی شہری صہیونی فوجیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرین  اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.