• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے الخلیل سے شہید فلسطینی نوجوان کی ہمشیرہ کو حراست میں لے لیا

جمعرات 04-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0211
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران شہید فلسطینی کی 17 سالہ ہمشیرہ ضحیٰ جہاد البو کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جہاد البو کو شمالی الخلیل کے حلحلو قصبے سے اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

صہیونی فوج نے بھی جہاد البو کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اسے تین روز قبل اس کے آبائی قصبے سے حراست میں لیا گیا۔

حراست میں لی گئی فلسطینی دوشیزہ پچھلے سال 13 نومبر کو صہیونی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان حسن جہاد البو کی ہمشیرہ ہے۔ حسن کو شمالی الخلیل میں راس الجورہ کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے الخلیل سے شہید فلسطینی نوجوان کی ہمشیرہ کو حراست میں لے لیا،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.