• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی پر چاقو کے حملے کے الزام میں فلسطینی بچہ گرفتار

اتوار 21-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0399
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک چودہ سالہ فلسطینی بچے کو حراست میں لیا ہے۔بچے پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کو علی الصباح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قبصے بنی نعیم سے ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے تفتیش کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ چاقو بردار فلسطینی لڑکے پرنے ایک فوجی اہلکار پر حملے کی کوشش کی تاہم اسے حملے سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بنی نعیم میں ایک فلسطینی لڑکے ایک فوجی جیپ کا دروازہ کھول کر فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی مگر فوجیوں نے اسے قابو کرلیا۔

خیال رہے کہ اتوار کو علی الصباح باب العامود کے مقام سے اسرائیلی پولیس نے دو فلسطینی بچیوں کو حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ دونوں فلسطینی لڑکیوں سے چاقو بھی برآمد کیے گئے ہیں وہ بھی مبینہ طورپر اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہی تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی پر چاقو کے حملے کے الزام میں فلسطینی بچہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.