• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں پر حملے کے الزام میں بیت المقدس سے فلسطینی خاتون گرفتار

بدھ 25-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1482
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کی الطور کالونی سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس میں الطور کالونی میں داخل ہو کرعاطف ابو سبیتان اور ان کی اہلیہ پر تشدد کیا۔ بعد ازاں ان کی اہلیہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سبیتان کی اہلیہ نے یہودی فوجیوں پر تشدد کی کوشش کی تھی، جس پر اسے حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتاری کے وقت فلسطینی خاتون نے قابض فوج کے خلاف مزاحمت کی تھی، جس کے بعد اس کےہاتھ پاؤں باندھ کر ایک گاڑی میں ڈالا گیا اور اسے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔

مجروح شوہر نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ان کے گھر میں گھس کر نہ صرف چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا بلکہ ان کی اہلیہ پر تشدد کے بعد اسے گرفتار کر کے ساتھ لے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کا کوئی قصور نہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں پر حملے کے الزام میں بیت المقدس سے فلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.