• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں اور آباد کار قبلہ اوّل میں داخل، مقدس مقام کی بے حرمتی

جمعہ 19-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0365
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی غیرقانونی آمدورفت اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز دن بھر یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی وردیوں میں قبلہ اول میں داخل ہوتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے ہیں۔

رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قبلہ اوّل میں داخل ہونے والے یہودیوں کو اسرائیلی فوج اور پولیس نے جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے ’’مراکشی‘‘ دروازے سے داخل ہوتے اور ’’باب السلسلہ‘‘ سے باہر نکلتے رہے۔ ایک گروپ میں 17 یہودی قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ اس کے علاوہ 12 اسرائیلی فوجی بھی وردیوں میں قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ ان میں انٹیلی جنس اہلکاروں کےدو سینیر افسران بھی شامل تھے۔

یہودیوں کی آمد کے موقع پر فلسطینی نمازیوں نے تکبیر کے نعرے لگائے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ کے اندرونی احاطے میں جمع ہوئے جہاں ان کے مذہبی پیشواؤں نے انہیں قبلہ اوّل کی جگہ مذموم ہیکل سلیمانی کے بارے میں بریفنگ دی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں اور آباد کار قبلہ اوّل میں داخل، مقدس مقام کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.