ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

قیدیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ایک بڑی تعداد ان قیدیوں کی ہے جو انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید ہیں۔

منگل 28-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بین الاقوامی قوانین کے تحت صہیونی ریاست جیلوں میں  قید اسیروں کے طبی معائنے اور امراض کی بتدا ء میں تشخیص  کرنے کی پابند ہے تاہم  فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی جیلوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

فلسطین قابض  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کےجرائم اور فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ،  صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدی بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف اسرائیل کی ایک جیل دامون میں مجموعی طورپر 4,800 فلسطینی قیدی  موجود ہیں ان میں سے 19 موذی مرض کینسر جبکہ 650 دیگر سنگین امراض کا شکار ہیں لیکن صہیونی ریاست کی جانب سے انھیں کسی قسم کی کوئی طبی امداد فراہم نہیں کی جارہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان قیدیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ایک بڑی تعداد ان قیدیوں کی ہے جو انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید ہیں۔

رپورٹ میں طبی غفلت اور دیگر وجوہات کی بناء پر گذشتہ تین سال کے دوران سنگین بیماریوں خصوصاً کینسر میں مبتلا قیدیوں کی تعداد میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان میں سے آخری قیدی "ولید دقّہ” جسے 38 سال تک حراست میں رکھا گیا تھا کے بارے میں پتا چلا کہ اسے کینسر تھا۔

Tags: اسرائیلیاسیرجیلدامونصہیونیفلسطینیموذی
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی فوج پر فائرنگ، دو صہیونی فوجی زخمی ایک کی حالت تشویشناک

Next Post

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

Next Post
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.