• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صرف مزاحمت ہی فتح کا راستہ ہے: ابو مرزوق

جمعرات 07-03-2013
in فلسطین
0
plf abu-Marzouk 300 0
0
SHARES
1
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے بدھ کے روز تہران میں ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی۔
 
ابو مرزوق نے ملاقات کے بعد کہا کہ غزہ میں حالیہ جنگ میں مزاحمت کی فتح نے تمام فلسطینیوں کو دکھا دیا ہے کہ مزاحمت ہی سے فتح حاصل کرنا ممکن ہے۔
 
انہوں نے خطے میں طاقت کے توازن کے سلسلے ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تبدیلیاں مزاحمت کے حق میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ” ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ اب جہاد کا پھل کھانے کا وقت آ گیا ہے اور ہمیں مسلمانوں کو متحد کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہو گا”۔
 
حماس کے رہنما نے ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی مزید بات چیت کے بارے میں زیادہ تفصیل نہیں بتائی۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.