• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر عباس کا پارلیمنٹ کے چیئرمین کی گرفتاری کا آمرانہ حکم

جمعرات 13-11-2014
in فلسطین
0
plf chairman
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مجلس قانون ساز کے چیئرمین ابراہیم خریشہ کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے انہیں جیل میں ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر محمود عباس کی جانب سے یہ آمرانہ حکم ابراہیم خریشہ کی جمہوریت پسندی کی حمایت کی پاداش میں جاری کیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حسن خریشہ نے حال ہی میں فلسطین میں مقامی یونینز کو آزادانہ ماحول فراہم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کے کریک ڈاون کی شدید مذمت کی تھی۔ صدر عباس کو یہ بیان ناگوار گذرا اور انہوں نے حسن کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔

حسن خریشہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے لیبر یونین اور دیگر اداروں کی تنظیموں پر پابندی بلا جواز اور غیرآئینی ہے۔ ان اداروں کا کردار اب بھی بہت اہم ہے اور فلسطینی حکومت کو انہیں ہرممکن تحفظ اور کام کی آزادی مہیا کرنی چاہیے۔

حسن خریشہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس  میں فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں لیکن انہوں نے اپنی انتظامیہ کو فلسطینی مقامی اداروں کےخلاف کارروائی کی کھلی چھٹی دے کرعملا غیرجمہوری طرز عمل اختیار کر رکھا ہے۔ محمود عباس کو جنرل اسمبلی سے رجوع سے قبل فلسطینی اداروں کو مضبوط کرنے کرنے اور انہیں ہرممکن آزادی فراہم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.