• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شیخ قرضاوی مئی میں غزہ کا دورہ کرینگے: اسماعیل رضوان

ہفتہ 27-04-2013
in فلسطین
0
plf 27 qazawi
0
SHARES
0
VIEWS
 حماس کے زیر انتظام فلسطینی حصے غزہ کی پٹی کے وزیر اوقاف و مذہبی امور اسماعیل رضوان کا کہنا ہے کہ عالمی علمائے اسلام اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی نے آٹھ مئی کو علماء کے ایک وفد کے ہمراہ غزہ کے دورے کا پروگرام بنایا ہے۔
 
غزہ کی پٹی کے علاقے جبالیا میں مسجد الحسین بن علی کے افتتاح کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے شیخ قرضاوی اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
 
دوسری جانب اسماعیل رضوان نے غزہ میں مساجد کی تعداد 1000 ہزار تک کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ غزہ میں مساجد کے افتتاح سے القدس کی آزادی کی راہیں بھی ہموار ہونگی۔ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصی اور القدس پر اسرائیلی حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
 
انہوں نے عرب اور اسلامی دنیا کے تمام علماء سے اپیل کی کہ وہ قبلہ اول کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
 
یاد رہے کہ فلسطینی وزیر اوقاف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شیخ یوسف قرضاوی کو مئی کے پہلے ہفتے کے دوران غزہ آنے کی دعوت دی تھی۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.