• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شیخ صلاح کا بیت المقدس کی حمایت میں تقریبات کے انعقاد کا مطالبہ

جمعرات 19-09-2013
in فلسطین
0
plf 19 Sheikh-Salah
0
SHARES
0
VIEWS

1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کام کرنے والی جماعت اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے تمام فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد اقصٰی کی حمایت میں سرگرمیوں منعقد کریں۔

شیخ رائد صلاح نے یہ بیان مسجد اقصٰی اور اس کے نمازیوں پر ہونے والے روزانہ کے حملوں پر بات کرتے ہوئے دیا۔ ان حملوں میں سب سے حالیہ حملہ منگل کی شام کو پیش آیا جب اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر حملہ کردیا اور انہیں مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔

شیخ صلاح نے عالم اسلام سے کہا کہ وہ بیت المقدس کی حمایت اور دفاع میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور انہوں نے علماء سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصٰی کے دفاع کی خاطر سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔

الاقصٰی انتفاضہ کے 13 سال مکمل ہونے کے موقع پر کسی نئے انتفاضہ کی شروعات کے امکان پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک قابض صیہونی حکام اپنی جارحیت جاری رکھیں گے اس وقت تک تمام امکانات موجود ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.