• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سیناء سانحہ میں مصر فلسطینی قیادت کا تعاقب نہیں کرے گا: بردویل

بدھ 08-08-2012
in فلسطین
0
plf bardowel
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت‘‘حماس’’ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت الفتح الزامات اور غلط فہمیوں کی سیاست کر رہی ہے جس سے فلسطینی اور مصری قیادت کے درمیان شکوک اور شبہات جنم لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حال ہی میں صحرائے سیناء میں مصری فوجیوں کی ہلاکت پر مصر فلسطینیوں کا تعاقب نہیں کرے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ایک عرب خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے حماس رہ نما نے کہا کہ مصری فوجیوں کے قتل کے واقعہ میں اسرائیل اور فلسطین دشمن ذرائع ابلاغ حماس کو مصری فوجیوں پر حملے میں ملوث قرار دینے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حماس اور مصری حکومت کے درمیان رابطہ ہے اور مصری قیادت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ سیناء کے واقعہ پر فلسطینیوں کا تعاقب نہیں کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں حماس رہ نما نے کہا کہ فتح کی قیادت کی طرف سے جلد بازی یں حماس پر الزام تراشی کی جا رہی ہے اور سیناء کے واقعے میں حماس کو بغیر کسی ثبوت اور الزام کے ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس طرح کی الزام تراشی غزہ کی معاشی ناکہ بندی کو مزید وسعت دینا اور فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔ اس طرح کے الزامات سے فلسطین کی سیکیورٹی کے بجائے صہیونی دشمن کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.