• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سہ فریقی سمٹ، امن مذاکرات کا نکتہ آغاز ثابت نہیں ہو گا: صہیونی وزیر

منگل 22-09-2009
in فلسطین
0
sehuni-wazeer
0
SHARES
0
VIEWS

sehuni-wazeer اسرائیلی حکومت میں وزیر بے محکمہ اور منی سیکیورٹی کابینہ کے رکن بینی بیگن نے کہا ہے کہ تنازعہ مشرق وسطی کے حل کی خاطر ہونے والا سہ فریقی سمٹ امن مذاکرات کا نکتہ آغاز ثابت نہیں ہو سکے گا۔

 

اسرائیلی فوجی ریڈیو پر ایک بیان میں مسٹر بیگن کا کہنا تھا کہ صہیونی حکمران فلسطینی اتھارٹی سے اس وقت تک مذاکرات نہیں کریں گے جب تک "فتح” اپنے منشور سے اسرائیل کے خلاف جنگ کی دفعات ختم نہیں کرتی۔ بینی بیگن کے بہ قول امریکا اور پورپی ممالک نے فلسطینیوں کو یہ بات مکمل طور پر باور کرا دی ہے کہ انہیں سب کچھ حتی کہ اسرائیل کا سر، جیسے میکڈونلڈ برگر کے ساتھ کوئی فری آئیٹم۔ تاہم، بیگن کے بہ قول ایسا ہر گز نہیں ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.