• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سکیورٹی غفلت جان لیوا اسرائیل کی ڈرون جاسوسی تیز

یہ تازہ شہادتیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ قابض اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے فلسطینی شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔

ہفتہ 01-11-2025
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
شہداء الاقصی اسپتال میں فوری جنریٹر کی اپیل
0
SHARES
7
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

قابض اسرائیل کی درندگی کا ایک اور دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ آج ہفتے کے روز مشرقی غزہ میں ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی سنائپر کی گولیوں سے زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت وسیم محمد ابو سکران کے نام سے ہوئی ہے جو گذشتہ روز مشرقی غزہ کے الشجاعیہ محلے میں قابض اسرائیلی سنائپر کے فائر سے شدید زخمی ہوا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیل کے نشانہ بازوں نے کل الشجاعیہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شہری کو شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا تھا، جبکہ تین دیگر فلسطینی گذشتہ حملوں میں لگنے والے زخموں کے باعث دم توڑ گئے۔

یہ تازہ شہادتیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ قابض اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے فلسطینی شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔

Tags: غزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.