• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سوشل میڈیا کے بعد ایف ایم ریڈیوز بھی فلسطینی اسیران کے ہمنوا بن گئے

جمعرات 20-12-2012
in فلسطین
0
plf social media fm
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی جیل میں چھے مہینوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے سامر العیساوی اور ایمن شراونہ سے اظہار یکجہتی فلسطین کے طول و عرض میں جاری ہیں۔ سوشل میڈیا پر اظہار یکجہتی کے بعد اب ایف ایم ریڈیو چینلز بھی اسیران کے ہمنوا بن گئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے 14 ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز نے سامر اور شروانہ سے یکجہتی کے لئے  دو گھنٹے کی خصوصی نشریات پیش کیں۔بھوک ہڑتالی اسیران سے یکجہتی مہم میں فلسطین ریڈیو بورڈ کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں شراونہ اور سامر العیساوی کے مسئلے کو اجاگرکیا گیا۔ رپورٹ میں فلسطینی وزارت اسیران، انسانی حقوق کی مقامی تنظیموں، غزہ حکومت کے زیرانتظام شعبہ اطلاعات و نشریات، سماجی کارکنوں کی سوشل میڈیا مہم پر روشنی ڈالی گئی اور ان تمام ادارون کے کردار کو سراہا گیا۔ خصوصی نشریات میں سامر العیساوی اور ایمن شروانہ کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔خیال رہے ایمن شراونہ اور سامر العیساوی کی چھے ماہ سے جاری بھوک ہڑتال سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا لیکن صہیونی حکام ان کی رہائی پر تیار نہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.