• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سوئڈن نے سرکاری سطح پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ہفتہ 01-06-2019
in فلسطین
0
0
SHARES
5
VIEWS

سوئڈن یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا ہے ، سوئڈن کی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے حوالے سے تمام عالمی قانونی تقاضے پورے کر چکی ہے

تفصیلات کےمطابق سوئڈن کے نومنتخب وزیراعظم اسٹیفن لیوفن نے رواں ماہ حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی حامی بھری تھی تاہم اب باقاعدہ طور پر سرکاری سطح پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا گیا ہے۔ سوئڈن کی وزیر خارجہ مارگوٹ وال اسٹروم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو آزادی کے ساتھ رہنے کا پورا حق حاصل ہے اسے آزاد ریاست تسلیم کرنا اہم اقدام ہے جس کی وجہ سے دوسرے یورپی ممالک کو بھی اسے ریاست تسلیم کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔ وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے حوالے سے تمام عالمی قانونی تقاضے پورے کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ سوئیڈن کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں اپنی پہلی تقریر کے دوران اعلان کیا تھا کہ سوئیڈن مغربی یورپ کا پہلا ملک ہے جو فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرتا ہے جبکہ مشرقی یورپ کے سات ممالک بلغاریہ، ہنگری، مالٹا، پولینڈ، رومانیا، زیچ ریپبلک اور سائپرس پہلے ہی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.