• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلامتی کونسل مسجد اقصی پر حملے کا نوٹس لے: عرب لیگ

منگل 29-09-2009
in فلسطین
0
salamti
0
SHARES
0
VIEWS

salamti عرب لیگ کے جنرل سیکرٹریٹ نے مسجد اقصی مقدس پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور سیکرٹری جنرل بانکی مون سے مداخلت کرنے کو کہا ہے کہ مسجد اقصی اسلام کی مقدس ترین عبادت گاہ ہے

 

اور اس کی بے حرمتی سے نہ صرف دنیا کے امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے بلکہ عالمی سطح پر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے- عرب لیگ نے کہا ہے کہ اس واقعہ کی ذمہ داری قابض اسرائیلی انتظامیہ پرعائد ہوتی ہے جو عالمی قوانین اور چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہی ہے-عرب لیگ نے مسجد اقصی سے اسرائیلی فوج کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے- ادھر قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی جنونیوں کے راستے میں آنے والے 30 فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے بعد وہاں پر کرفیو نافذ کر دیا ہے- تصادم اس وقت ہوا جب فلسطینی شہری مسجد اقصی کی بے حرمتی کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے تھے- دریں اثناء فلسطین میں وسیع پیمانے پر ہونے والے احتجاج کے پیش نظر اسرائیلی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.