• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سرايا القدس” کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں ردعمل کا اعلان 

کسی بھی خلاف ورزی یا جارحیت کی صورت میں، ہمیشہ کی طرح ہم اپنے عوام اور مقدسات کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔"

بدھ 22-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
سرايا القدس” کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں ردعمل کا اعلان 
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی تنظیم سرايا القدس (اسلامی جہاد کی عسکری شاخ) نے غزہ کے حوالے سے حماس اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی پابندی کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی ریاست نےخلاف ورزی کی تو ردعمل شدید ہوگا۔

سرايا القدس کے عسکری ترجمان ابو حمزہ نے اپنے بیان میں کہا:”ہم معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہیں، بشرطیکہ دشمن بھی اس کی پاسداری کرے۔ تاہم، کسی بھی خلاف ورزی یا جارحیت کی صورت میں، ہمیشہ کی طرح ہم اپنے عوام اور مقدسات کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔”

ابو حمزہ نے کہا کہ سرايا القدس موجودہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں شامل ہے اور جلد ہی اس کے تحت دشمن کے چند قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جو مرحلے کے پہلے حصے کی شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ یہ اقدام کتائب القسام کے ساتھ مکمل ہم آہنگی میں ہوگا۔

عسکری ترجمان نے قطر اور مصر کے بھائیوں کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے اس معاہدے کی کامیابی اور تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔

Tags: ابو حمزہجہاد اسلامیسرایا القدسشہیدصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.