• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی چیف جسٹس تيسير رجب التميمي کی گاڑی نذر آتش

جمعہ 21-12-2012
in فلسطین
0
plf justice
0
SHARES
0
VIEWS
 

نامعلوم افراد نے فلسطینی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ڈاکٹر رجب التمیمی کی گاڑی کو آگ لگا دی۔  مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گاڑی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی جبل ابو رمان میں جسٹس تمیمی کے گھر کے باہر کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسے جمعہ کی صبح آٹھ بجے آگ لگا دی۔گاڑی کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے کے بعد جسٹس تمیمی نے میڈیا کو بتایا کہ گاڑی گھر کے کیچن کے ساتھ کھڑی کی گئی تھی جہاں گیس کے کئی سلنڈر موجود تھے۔ اس سوچی سمجھی کارروائی کا مقصد ان کے گھر کو دھماکا خیر مواد سے تباہ اور انہیں قتل کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ کارروائی کے ذریعے انہیں زبان بند رکھنے کا پیغام دیا جا رہا ہے کیونکہ حال ہی میں انہوں نے مقدسات اسلامیہ کے تحفظ کی خاطر حزب الحریہ اولاستقلال [حارس] کے نام سے جماعت بنائی ہے۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.