• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

روس کی طرف سے فلسطینی جمہوری محاذ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

پیر 28-01-2019
in فلسطین
0
روس کی طرف سے فلسطینی جمہوری محاذ کو ماسکو کے دورے کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس کی جانب سے فلسطینی جمہوری محاذ کو دورہ روس کی دعوت دی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمہوری محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس دعوت کے بعد جمہوری محاذ کی قیادت 11 سے 13 فروری 2019ء کے دوران ماسکو کا دورہ کرے گا۔

روس کے دورے کے دوران عوامی محاذ کی قیادت روسی قیادت کے ساتھ فلسطین کی صورت حال پرتبادلہ خیال کرے گی۔ اس موقع پر جمہوری محاذ کی قیادت روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف سے بھی ملاقات کرے گی۔

Tags: جمہوری محاذدورہروسفلسطینقیادتماسکوملاقاتوزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.