• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

روسی امدادی قافلے کی بخیریت غزہ آمد

جمعہ 28-10-2011
in فلسطین
0
plf roos
0
SHARES
3
VIEWS

plf roos

روس سے امدادی اشیاء اور ادویات کی ایک بھاری کھیپ لے کر ایک قافلہ جمعرات کو مصر کے راستے بخیریت محاصرہ زدہ فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں پہنچ گیا ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امدادی قافلہ گٓذشتہ منگل کو ماسکو سے روانہ ہوا تھا جو ایران کے راستے مصر داخل ہوا جہاں سے وہ کل جمعرات کی شام رفح بارڈر سے غزہ میں پہنچا ہے۔
خیال رہے کہ فلسطینی محصورین کی مدد کے لیے روسی مسلمانوں اور دیگر شہریوں نے اس سال رمضان المبارک میں امدادی سامان، ادویہ اور نقد رقوم جمع کرنے کی مہم شروع کی تھی۔ ماسکو میں جمع کی جانے والی رقوم سے محصورین غزہ کے لیے ادویات خرید کربھی ارسال کی گئی ہیں۔
روسی فلاحی تنظیم کی چیئرپرسن اور معروف امدادی کارکن لیلیٰ یاروفا نے قاہرہ میں مرکز اطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ملک بھر کے مسلمانوں کےسامنے اہالیان غزہ کی امدادی کے لیے مدد کی اپیل کی تھی۔ اس پر شہریوں نے دل کھول کر فلسطینی بھائیوں کی مدد کی ہے۔ امداد جمع کرنے کی مہم کے دوران روسی شہریوں نے انہیں غزہ کے محصورین کے ایک لاکھ 70ہزار ڈالرز کے عطیات دیے ہیں۔
خیال رہے کہ روس کی جانب سے یہ امدادی قافلہ ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے شہر میں ادویہ کی شدید قلت پیدا ہونے پرعالمی برادری سے مدد کی اپیل کی تھی۔ فلسطینی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سےمسلط معاشی ناکہ بندی کے باعث 320 اقسام کی عام ضرورت کی ادویات ختم ہو چکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.