• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رفح سرحد پر سرنگ گرنے سے ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی

ہفتہ 12-09-2009
in فلسطین
0
rafah-sarhadsurang
0
SHARES
0
VIEWS

rafah-sarhadsurang مصر اور غزہ کی سرحد رفح پر سرنگ گرنے سے ایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے- فلسطینی وزارت صحت میں شعبہ ایمرجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نے اخبارات کو بیان میں کہا کہ

 

طبی ٹیموں نے منہدم سرنگ کے ملبے سے ایک لاش اور تین زخمیوں کو نکالا ہے- واضح رہے کہ غزہ اور مصر کی سرحد رفح پر سرنگیں گرنے کے واقعات سے 110 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں- غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے فلسطینی شہری اشیاء خورد و نوش لانے کے لیے ان سرنگوں کو استعمال کرتے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.