
طبی ٹیموں نے منہدم سرنگ کے ملبے سے ایک لاش اور تین زخمیوں کو نکالا ہے- واضح رہے کہ غزہ اور مصر کی سرحد رفح پر سرنگیں گرنے کے واقعات سے 110 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں- غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے فلسطینی شہری اشیاء خورد و نوش لانے کے لیے ان سرنگوں کو استعمال کرتے ہیں-
