
آگ سرنگ میں پٹرول گرنے کے سبب لگی- واضح رہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے سبب فلسطین سرنگوں کے ذریعے اشیاء خوردونوش اور ایندھن غزہ لاتے ہیں – جن کے باعث سرنگوں میں حادثات زیادہ ہو گئے ہیں-باالخصوص سرنگوں میں کام کرنے والے مزدور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرتے ہیں-
